وزیر اطلاعات،منصوبہ بندی وترقی گلگت بلتستان نے جگلوٹ سٹی میں دو فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح کر دیا
جمعہ 12 اگست 2022 16:27
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر فتح اللہ خان نے اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ کو ہدایت کی کہ فلٹریشن پلانٹس واسا کی تحویل میں دینے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں تاکہ فلٹریشن پلانٹس کو فعال رکھ کر عوام کو صاف پانی کی بلا تعطل فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صاف پانی کی فراہمی انسانی صحت کیلئے ناگزیر ہے اور آلودہ پانی انسانی صحت کیلئے مضر ہوتا ہے اور وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ صاف پانی محفوظ زندگی کی ضمانت ہے اور محکمہ واسا عوام کو پینے کے صاف پانی کے فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹس کو فعال رکھے اور عوام کی بنیادی ضرورت کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.