دریا ئے چناب میں ایک بار پھر سیلاب کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا گیا
ہنگامی صورت حال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129پر کال کریں ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب
جمعہ 12 اگست 2022 20:31
(جاری ہے)
کوہ سلیمان کے پہاڑوں سے منسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے ۔
تمام اداروں کو ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سیلابی صورت حال میں لوگوں کو پانی سے نکالنے اور ان کے کھانے پینے اور رہائش کے لیے پیشگی انتظامات کیے جائیں ۔فلڈ ریلیف کیمپس میں ادویات کے اسٹاک سمیت جانوروں کے چارے کے انتظامات بھی کیے جائیں ۔ہنگامی حالات میں تمام ادارے یکجا ہوکر آپریشن میں حصہ لیں ۔36اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز متحرک رہیں اور صورتھ حال سے آگاہ رکھیں ۔ہنگامی صورت حال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129پر کال کریں ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.