اے سی وانا جرگہ ہال میں تقریب کا انعقاد ،24کھلاڑیوں میں کٹس ،کیش انعامات تقسیم کئے گئے
جمعہ 12 اگست 2022 21:39
(جاری ہے)
اس حوالے سے ایڈیشنل اے سی وانا ڈاکٹر صادق علی نے کہا کہ وزیرستان کے کھیلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، یہاں اچھے پلئیرز موجود ہیں لیکن ان کو صرف سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے دروازے کھیلاڑیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر وقت کھلے رہیںگے، انتظامیہ کو نوجوان کھلاڑیوں کی مشکلات کا احساس ہیں، ایک اچھے معاشرے کیلئے کھیل کود بہت ضروری ہے۔ کھلاڑیوں کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کرینگے۔تقریب کے اختتام پر ایڈیشنل اے سی وانا ڈاکٹر صادق علی، تحصیل چئیرمین مولانا صالح وزیر اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوراللہ وزیر نے 24 کھیلاڑیوں میں کیٹس اور فی کس کیش تین تین ہزار روپے تقسیم کئے گئے۔بعدازاں ازاں ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر جنوبی وزیرستان سردار علی وزیر نے آنیوالے مہمانوں کو ویلکم کیا اور پروگرام میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.