ملک بھر کی طرح خاران میں بھی ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا
اتوار 14 اگست 2022 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک عزیز کی آزادی کی خاطر ہمارے بزرگوں نے کئی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا جس کی وجہ سے دنیا کے نقشے میں پاک وطن کی شکل میں ایک اسلامی ملک معرض وجود میں آیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آزادی کے لیے جان و مال کی قربانی دینے والوں کو ہمیں کسی بھی صورت فراموش نہیں کرنا چاہیے اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہم سب کو مثبت اور تعمیری سوچ کے ساتھ کردار ادا کرنا چاہیے۔جشن آزادی کے مناسبت سے کمشنر رخشان ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر خاران کی زیر قیادت پیدل ریلی اور گاڈیوں پر فلیگ مارچ بھی کیا گیا ۔اسی طرح ایف سی پبلک سکول خاران میں بھی ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔تقریب میں کمشنر رخشان ڈویژن، کمانڈنٹ خاران رائفل قمر ظہیر ، ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر ،سرکاری آفیسران ، طلباء و طالبات سمیت مختلف طبقہ فکر کے لوگ موجود تھے ۔تقریب میں طلباء و طالبات نے تقاریر اور ٹیبلو پیش کیے۔کمشنر رخشان ڈویژن ، کمانڈنٹ خاران رائفل اور ڈپٹی کمشنر خاران نے بہترین طلبہ و طالبات میں نقد انعامات اور تحائف بھی پیش کیے۔یوم آزادی کے تقاریب کے اختتام پر کمشنر رخشان ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر خاران اور اسسٹنٹ کمشنر خاران کے ہمراہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا وزٹ کرکے مریضوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی اور ان میں مٹھائیاں تقسیم کیے ۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.