بھارت، سابق کرکٹر چندراکانت کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ہیڈ کوچ مقرر
بدھ 17 اگست 2022 22:43
(جاری ہے)
چندراکانت پنڈت نے اپنی کوچنگ میں 6 مرتبہ رنجی ٹرافیاں جتوائیں۔ ان کی کوچنگ میں ممبئی نے 2002ء، 2003ء اور 2015ء کی رنجی ٹرافی جیتی تاہم ان کی شہرت کا باعث وہ کامیابی بنی جو انہوں نے چھوٹی ٹیموں کو ٹرافی جتوا کر حاصل کی۔
پچھلے سیزن میں مدھیہ پردیش کی غیر معروف ٹیم کو رنجی ٹرافی میں فتح دلوائی جبکہ ودربھا کی ٹیم کو2017-18ء اور2018-19ء کی ٹرافیوں میں فتح سے ہمکنار کروایا۔ پنڈت راجستھان میں کرکٹ ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ پنڈت آئی پی ایل کی کسی فرنچائز کی طرف سے پہلی مرتبہ کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ وہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے پہلے ہندوستانی ہیڈ کوچ بھی ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.