بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
2018ء کے آغاز سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے، بابر نے 54.06 کی اوسط سے 7623 رنز بنائے، کوہلی 51.17 کی اوسط سے 7472 رنز کیساتھ دوسرے، جو روٹ 48.36 کی اوسط کیساتھ 7255 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود
ذیشان مہتاب جمعرات 18 اگست 2022 14:13
(جاری ہے)
اس عرصے کے دوران ان کی اوسط 54.06 رہی جب کہ کوہلی نے 51.17 اور جو روٹ نے 48.36 کی اوسط کے ساتھ یہ رنز سکور کیے ۔
بھارتی کپتان روہت شرما 45.97 کی اوسط سے 6528 رنز کے ساتھ چوتھے جب کہ برطانوی وکٹ کیپر بلے باز جونی بیئرسٹو 37.13 کی اوسط سے 5978 رنز سکور کرکے اس فہرست میں پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.