نجی سکینڈری اور او لیول اسکولوں میں طلبہ کو اردو اور سندھی زبان کی تعلیم نہ دیئے جانے کا نوٹس
ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نیسندھی اور اردو کے ماہر اساتذہ سے تدریس نہ دلوانے والے اسکولوں کے خلاف کاررائی کا عندیہ دیدیا
جمعرات 18 اگست 2022 21:26
(جاری ہے)
ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفعیہ جاوید نے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اردو اور سندھی زبان کو باقائدہ ایک مضمون کی حیثیت سے اپنے تعلیمی اداروں میں پڑھائیں اور اس کے لئے تربیت یافتہ اردو اورسندھی زبان کے اساتذہ مقرر کریں ۔
واضح رہے کہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی شق میں سندھی زبان کی تعلیم کو لازم قرار دیا گیا ہے اسی طرح سندھ ٹیچنگ ایکٹ1972کے تحت اسکولوں میں سندھی زبان کی تعلیم دی جانا لازمی ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفعیہ جاویدنے اس ضمن میں تمام سکینڈری اور او لیول اسکولوں کی انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ ہے کہ وہ اپنے تعلیمی اداروں میں اردو اور سندھی زبانکی تعلیم کو یقینی بنائیں بصورت دیگر ایسے نجی اسکولوں ککے خلاف قانو ن کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔#مزید قومی خبریں
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.