پیراپلیجک سنٹر پشاور سپائنل کارڈ انجری اور پولیو سے متاثرہ افراد کی جسمانی و نفسیاتی بحالی کا فریضہ بطریق احسن سرانجام دے رہا ہے، ڈاکٹر سید محمد الیاس
جمعرات 18 اگست 2022 23:03
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پاکستان کی قومی پیرالمپکس کمیٹی نے عوامی جمہوریہ ترکیہ میں منعقد ہونے والے پانچویں اسلامک گیمز 2022 میں شرکت کے لئے پیراپلیجک سنٹر پشاور کے کھلاڑی الطاف الرحمان کا انتخاب کیا ہے۔
ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے الطاف الرحمان پیراپلیجک سنٹر میں پولیو معذوری سے شفایابی کے بعد بطور رضاکار اور پیرا ٹیبل ٹینس کھلاڑی سنٹر سے منسلک رہے اور اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت بہت جلد بین الاقوامی کھلاڑی اور پاکستان کے نیشنل پیرا ٹیبل ٹینس چیمپئن بنے۔ انہوں نے ترکیہ میں پچھلے سال منعقدہ اسلامی یکجہتی گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت کر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا تھا۔ الطاف الرحمان 9 سے 19 اگست 2022 تک 5 ویں اسلامی گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.