بی سی بی نے سریدھرن سری رام کو قومی ٹیم کا تکنیکی مشیر مقرر کر دیا
جمعہ 19 اگست 2022 16:58
(جاری ہے)
46 سالہ سریدھرن سری رام نے اس سے قبل آسٹریلیا کی قومی ٹیم کے ساتھ 2016 سے 6 سال تک کام کیا، اور وہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کوچنگ سٹاف میں بھی شامل رہ چکے ہیں۔
وہ اپنا کردار ادا کرنے کے لیے آئندہ اتوار کو ڈھاکہ پہنچیں گے۔بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے جمعہ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سریدھرن سری رام کو ان کے آئی پی ایل میں کام کرنے کے تجربے اور آسٹریلیا میں طویل عرصے تک کام کرنے کے تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیم کا تکنیکی مشیر مقررکیا ہے۔ سریدھرن سری رام کو 8 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بھارت کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.