بھارت کوعدم برداشت کا شکارملک کیوں کہا بھارتی شاہ رخ خان پر برس پڑے
اگر ہندوستان عدم برداشت کا شکار ملک ہے تو پھر آپ یہاں کیوں رہ رہے ہیں، سوشل میڈیا صارف
جمعہ 19 اگست 2022 19:08
(جاری ہے)
صحافی نے کنگ خان سے سوال کیا کہ آپ کے نزدیک کیا بھارت میں عدم برداشت بڑھ رہا ہے یا بھارت عدم برداشت ریاست ہی سوال کے جواب میں شاہ رخ خان نے کہا کہ بھارت ایک انتہائی عدم برداشت ریاست ہے ،یہا ں عدم برداشت بڑھتا جا رہا ہے۔
شاہ رخ خان کے اس متنازعہ بیان ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ بھارتی انتہاء پسندوں اور ناقدین کی جانب سے کنگ خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیاجس کے بعد ہیش ٹیگ بائیکاٹ پٹھان سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ اگر ہندوستان عدم برداشت کا شکار ملک ہے تو پھر شاہ رخ خان آپ بھی یہاں کیوں رہ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.