بابر اعظم کے بعد محمد رضوان نے بھی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹی ٹونٹی کیریئر کی 48 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر چلے گئے
ذیشان مہتاب پیر 5 ستمبر 2022 11:54
(جاری ہے)
ایشیا کپ 2022ء کے سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے محمد رضوان نے 70 واں رن لے کر کوہلی کو پیچھے چھوڑا، بھارت کے ویرات کوہلی نے 48 اننگز میں 1852 رنز بنائے تھے، جب کہ محمد رضوان نے 1854 رنز بنالیے۔
محمد رضوان نے بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 51 گیندوں پر 71 رنز بنائے۔ کیریئر کی ابتدائی 48 اننگز میں سب سے زیادہ رنز 1916 بابر اعظم نے بنائے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.