Live Updates

مریم نواز جاتی امرا سے اسلام آباد روانہ

بدھ 28 ستمبر 2022 17:08

مریم نواز جاتی امرا سے اسلام آباد روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2022ء) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز (آج)جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو مریم نواز شریف جاتی امرا سے اسلام آباد روانہ ہوئیں جبکہ مریم نواز (آ ج) بروز جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گی۔مریم نواز وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر پارٹی رہنمائو ں سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات