ایف بی آر نے مالی سال 2022-23 کی پہلی سہ ماہی میں 1635 ارب روپے اکٹھے کیے،
ہفتہ 1 اکتوبر 2022 01:30
(جاری ہے)
ایف بی آر نے ہدف سے زائد 27 ارب روپے اکٹھے کیے ہیں۔
محصولات کی وصولی میں یہ کارکردگی پٹرولیئم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی صفر درجہ بندی، امپورٹ کمپریشن اور سیلاب کی موجودہ صورتحال کے باوجود ہے۔یہ متاثر کن نمو بنیادی طور پر پہلی سہ ماہی میں براہ راست ٹیکسوں میں 41 فیصد اضافے پر مبنی ہے جو حکومت کی امیروں اور متمول افراد پر ٹیکس لگانے کی پالیسی کے مطابق ہے۔ریونیو کی کارکردگی ایف بی آر کی مضبوط ریونیو موبلائزیشن حکمت عملی اور فیلڈ فارمیشنز کی جانب سے موثرعمل درآمد کی عکاس ہے۔دوسری جانب پہلی سہ ماہی کے دوران 84 ارب روپے کے ریفنڈز کی رقم تقسیم کی گئی جو گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی میں 62 ارب روپے تھی جو کہ 35.5 فیصد زیادہ ہے۔ایف بی آر ان تمام ٹیکس دہندگان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اتنا شاندار ریکارڈ ٹیکس جمع کئے جانے کو ممکن بنایا۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.