لاہور، پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافہ

پیر 3 اکتوبر 2022 22:36

لاہور، پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اکتوبر2022ء) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سی399روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 266روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 244 روپے فی درجن رہی۔