نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ، پاکستان آرمی اورواپڈا سیمی فائنل میں داخل
بدھ 5 اکتوبر 2022 16:21
(جاری ہے)
تیسرے میچ میں دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا نے شاندار کھیل کی بدولت حریف راولپنڈی کو 6 پوائنٹس کے مقابلے میں 62 پوائنٹس کی عبرت ناک شکست سے دو چار کرتے ہوئے سیمی فائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا ۔
میچ میں راولپنڈی کی ٹیم دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا کے سامنے بالکل بے بس دکھائی دی ، ہاف ٹائم تک واپڈا کی ٹیم میچ میں 26پوائنٹس کی سبقت پر رہی جو میچ کے اختتام تک بڑھ کر 56پوائنٹس تک پہنچ گئی ۔ فاتح ٹیم کی طرف سے حجاب فاطمہ اور سدرہ حاکم نے گیارہ ،گیارہ پوائنٹس سکور کئے جبکہ آمنہ مختار 9 پوائنٹس سکور کرکے نمایاں رہیں۔ چوتھے میچ میں کراچی نے اسلام آباد وائٹس کو 14 کے مقابلے میں 30 پوائنٹس سے شکست دیتے ہوے سیمی فائنل راونڈ میں اپنی جگہ پکی کر لی ۔ میچ میں کراچی کی حبا فراز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 12 پوائنٹس سکور کرکے ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.