ڈونگہ بونگہ،دودھ فروش یونین کا ریٹ لسٹ میں دودھ کی قیمت فروخت میں اضافہ نہ کرنے پر ہڑتال کا عندیہ
پیر 17 اکتوبر 2022 18:03
(جاری ہے)
اگر ڈیری فارمرز سے قیمت میں کمی کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو دوکانداروں کو دودھ دینے سے انکار کر دیا جاتا ہے جبکہ وہی دودھ دیگر شہروں سے آنے والی گاڑیوں کو 120روپے فی لٹر فروخت کردیا جاتا ہے اور اگر لسٹ سے زائد نرخ پر فروخت کیا جاتا ہے تو پرائس کنٹرولر کے ہاتھوں چالان و مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یونین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ دودھ کی قیمت کم از کم 110 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے تاکہ وہ بھی اس کمر توڑ مہنگائی کے دور میں اپنے خاندان کی کفالت کر سکیں اور اگر ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیئے جاتے تو وہ مجبورا ہڑتال کریں گے اور ضلع بھر میں دودھ کی فروخت بند کر دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.