مظفرگڑھ،جیپ ریلی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایک جیپ الٹ گئی،ڈرائیور محفوظ
جمعہ 18 نومبر 2022 16:39
(جاری ہے)
ڈرائیور محمد شعیب نے بتایا ہے کہ گاڑی کا اچھا خاصہ نقصان ہوا ہے لیکن خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہا ہے،کوالیفائنگ مقابلوں کا افتتاح مینیجنگ ڈائریکٹر ، ٹی ڈی سی پی آغا محمد عباس نے کیا۔کوالیفائنگ مقابلوں کا کل ٹریک 2.8 کلومیٹر ہے،ٹریک پر پہلے سید آصف امام اور ساجد کی گاڑی نمبر 506 روانہ ہوئی جس نے ایک منٹ 39 سیکنڈ میں فاصلہ طے کیا،کوالیفائنگ مقابلوں میں 115گاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے جن میں 4 گاڑیاں خواتین ریسرز کی ہیں۔\378
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پیرس اولمپکس؛ میڈلز ہر وقت، ہر جگہ پہننے پر منوبھاکر تنقید کی زد میں
-
لگتا ہے پی سی بی کے لوگ کنفیوژ ہیں، کوئی وژن نہیں ہی: سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید
-
فیڈرل فٹ بال لیگ میں رائزنگ سٹار کلب اور لیگیسی کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ کل ہوگا
-
سعودی ویمن فٹ بال پریمیئر لیگ 27 ستمبر سے شروع ہوگی
-
بھارت: ریاست گجرات میں انڈر 19 ٹورنامنٹ کے دوران بلے باز کی 498 رنز کی شاندار اننگز
-
شعیب اختر کی طرح بائولنگ کرنے والے تیز گیند باز کی ویڈیو وائرل
-
بھارتی خاتون ریسلر نے مودی کو سیاسی اکھاڑے میں شکست دینے کی ٹھان لی
-
ساف انڈر17 چیمپئن شپ ، پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3، 3 گول سے برابر
-
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
-
سعودی ویمن فٹ بال پریمیئر لیگ 27 ستمبر سے شروع ہوگی
-
تیسرا ون ڈے ، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 46 رنز سے شکست دے دی
-
آئی سی سی چیئرمین شپ ، بی سی سی آئی سیکریٹری شپ ‘ جے شاہ دونوں عہدوں پرقابض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.