ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ خیبر پختونخوا کا زرعی تحقیقاتی ادارہ ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ
اتوار 20 نومبر 2022 16:30
(جاری ہے)
اس موقع پرڈائریکٹر ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ ڈیرہ عبدالقیوم خان اور پرنسپل ریسرچ آفیسر ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ ڈیرہ و معروف فوڈ ٹیکنالوجسٹ ڈاکٹر شہزادہ ارشدسلیم نے صوبائی حکام کو اے آر ڈی کے جاری منصوبوں بارے بریفنگ دی۔
ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ خیبر پختونخواڈاکٹر عبدالباری اور ڈائریکٹر پلاننگ/ڈائریکٹر ضم شدہ اضلاع فضل وہاب نے زرعی تحقیقاتی سنٹر میں بائیو میٹرک سسٹم اور ہائبرڈ ڈگ ویل سسٹم کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ ڈیرہ کی تحقیقی سرگرمیوں کو سراہا اور سائنسدانوں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ادارہ اور تحقیق کے فروغ اور ان کی بہتری کے لیے قیمتی مشورے بھی دیئے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
-
پاکستان میں اسوقت فی کس سالانہ کے حساب سے عام افراد کو 8کلو گرام گوشت میسرہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاؤمیں معاون ہے ،ماہر زراعت
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.