ائیرانڈیا کا سنگاپور ائیرلائنز کے ساتھ انضمام کا فیصلہ
معاہدے کے بعد ائیر انڈیا دنیا کی تیزی سے اوپر اڑتی ہوئی ہوئی ایوی ایشن مارکیٹ میں بڑا حصہ دار بن جائے گی
بدھ 30 نومبر 2022 13:40
(جاری ہے)
معاہدے کی فائلوں کے مطابق سنگا پور ائیر کا امکانی شئیر 615 ملین ڈالر تک ہو جائے گا۔
جبکہ ائیر انڈیا 218 جہازوں کے بڑے بیڑے کے ساتھ اس معاہدے کے بعد اپنے ملک کی سب سے بڑی بین الاقوامی ائیر لائن بن جائے گی اور مقامی طور پر دوسری بڑی فضائی کمپنی بن جائے گی۔ایک الگ سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے ائیر انڈیا کا بڑا مالک گروپ ٹاٹا سنز پرائیویٹ ہی رہے گا۔ بتایا گیا کہ اس سلسلے میں تمام متعلقہ منظوریوں کے ساتھ ساتھ دوسرے ضروری پراسس مارچ 2024 تک مکمل ہو جائیں گے۔اس بارے میں بلوم برگ نیوز نے اسی ماہ کے شروع میں رپورٹ کیا تھا کہ کافی سے کارتاک نامی بڑا کاروباری گروپ ائیر انڈیا کے ساتھ اپنی چار ائیر لائنز کو ضم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جبکہ 'ویسٹارا' کو ختم کرنے کا سوچ رہا ہے۔ ائیر انڈیا اپنے آپ کو نئے مالک 'ٹاٹا 'کے نیچے نئے سرے سے بحالی کی طرف لانا چاہتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.