گلمرگ میں تعینات بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس اہلکار اپنی ہی رائفل کی گولی لگنے سے ہلاک

اتوار 4 دسمبر 2022 14:50

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2022ء) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیرتسلط جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کا اہلکار ہلاک ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف کی104بٹالین سے وابستہ اہلکار جس کی شناخت دھرمیندر شکوال کے نام سے ہوئی ہے،ضلع کے علاقے گلمرگ میں پراسرار طورپر اپنی ہی رائفل کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :