ایف آئی ایچ مینز نیشن ہاکی کپ، پاکستان نے کینیڈا کو شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی
اتوار 4 دسمبر 2022 20:10
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اتوار کو یہاں جاری تفصیلات کے مطابق سائوتھ افریقہ میں جاری ایف آئی ایچ مینز نیشن ہاکی کپ میں ساتھویں و آٹھویں پوزیشن کیلئے پاکستان اور کینیڈا کے مابین میچ کھیلا گیا۔
مذکورہ میچ پاکستان نے چار کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔پاکستان کی جانب سے پہلا گول کھیل کے شروع کے تیسرے منٹ میں ارباز، 7ویں منٹ میں مرتضی، 46ویں منٹ میں حنان شاہد، 54ویں منٹ میں رانا عبدالوحید، 58ویں منٹ میں اسامہ نے گول اسکور کیا جبکہ کینیڈا کی جانب سے 10ویں منٹ میں سین، 29ویں منٹ میں اولیویر، 48ویں منٹ میں گورڈن 53ویں منٹ میں کرسٹوفر نے گول اسکور کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.