برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

منگل 6 دسمبر 2022 16:59

برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2022ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کمی سی396روپے ، زندہ برائلرمرغی کی قیمت9روپے کمی سی264روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی281روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔