راولپنڈی،شراب سپلائرز6ملزمان گرفتار

ملزمان سے 45لیٹر شراب برآمد ، مقدمات درج

جمعرات 8 دسمبر 2022 18:41

راولپنڈی،شراب سپلائرز6ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2022ء) راولپنڈی پولیس نے شراب سپلائرز کے خلاف موثر کارروائیاں کرتے ہوئی6ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزمان سے 45لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم بشارت سی10لیٹر شراب، نصیرا ٓباد پولیس نے ملزم اسد سی05لیٹر شراب، ریس کورس پولیس نے ملزم رفیق سی05لیٹر شراب، گوجر خان پولیس نے ملزم فاروق سی15لیٹر شراب، کلرسیداں پولیس نے ملزم غلام قمر سی05لیٹر شراب ، ملزم ضمیر سی05لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔ ڈویژنل ایس پیز نے کہاکہ منشیات جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :