فیفا ورلڈکپ، محمد عامر کی ارجنٹینا کے حوالے سے کی گئی پیشنگوئی درست ثابت ہوئی
جب ارجنٹائن کو سعودی عرب سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا تو سابق کرکٹر نے کہا تھا کہ میں ارجنٹینا کی ٹیم کا پرستار ہوں، مجھے لگتا ہے کہ ارجنٹینا اب بھی فائنل کھیل سکتا ہے
ذیشان مہتاب بدھ 14 دسمبر 2022 14:50
(جاری ہے)
انہیں سعودی عرب کے ہاتھوں 2-1 کی شکست کا غم برداشت کرنا پڑا تھا تاہم اگلے میچز میں میکسیکو اور پولینڈ کو دھول چٹاتے ہوئے 0-2، آسٹریلیا کو 1-2 جبکہ نیدر لینڈ ناک آؤٹ مرحلے میں پنالٹیز پر 3-4 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
محمد عامر کی جانب سے پیشگوئی فیفا ورلڈکپ شروع ہونے کے تین روز بعد یعنی 23 نومبر کو گئی تھی، جب ارجنٹائن کو سعودی عرب سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ میں ارجنٹینا کی ٹیم کا پرستار ہوں، مجھے لگتا ہے کہ ارجنٹینا اب بھی فائنل میں کھیل سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے آخری ٹاکرے کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آگئی
-
پاک انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کا انعقاد بھی ہو پائے گا یا بارش کھیل خراب کرے گی؟
-
بابر اعظم 2500 رنز مکمل کرنیوالے پہلے ٹی ٹونٹی کپتان بننے کے قریب
-
آل پاکستان میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، ایئرفورس فتح یاب
-
پیرس، فرینچ اوپن میں نوواک جوکووچ پہلے رئونڈ میں کامیاب
-
امریکی فٹبالر پر 2 خواتین نے جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کردیا
-
روہت شرما کی اہلیہ کو فلسطینیوں کے حق میں شیئر کی گئی پوسٹ حذف کرنا پڑ گئی
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
اوکاڑہ،ادارہ دی سنٹر آف ایکسی لینس کراٹے کی پوری ٹیم نے پنجاب چیمپئن شپ میں 20گولڈ میڈلز اپنے نام کر لئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: کامران اکمل نے پاک بھارت مقابلے کیلئے ہندوستان کو فیورٹ قرار دیدیا
-
بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں اوپننگ کرنی چاہیے : باسط علی
-
عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اورالیگزینڈرزویروف اور ڈینیئل مدویدیف کا فاتحانہ آغاز ، فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.