متاثرین برسات کی مشکلات کم کرنے کی کوششیں جاری، الخدمت فاؤنڈیشن نے فری شوز اینڈ کلاتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا
جمعرات 22 دسمبر 2022 19:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے ایک روزہ فری شوز اینڈ کلاتھ فیسٹیول مگسی شادی ہال کے لان میں منعقد کیا گیا جس میں 8 مختلف عارضی دکانوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا جہاں سے 1100 منتخب مستحق متاثرین برسات نے اپنی پسند اور سائز کے مطابق اشیا حاصل کیں میلے کا افتتاح جماعت اسلامی سکرنڈ کے جنرل سیکریٹری چاچا محمد انور راجپوت نے ربن کاٹ کر کیا ۔
اس موقع پر انہوںنے کہاکہ الخدمت نے برساتوں کے ڈیزاسٹر کے بعد سکرنڈ میں بیلوث خدمت کا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مقامی جنرل سیکریٹری امجد خانزادہ نے کہا کہ الخدمت خدمات اس لائق ہیں کہ انہیں امسال تمغہ صدارت سے نوازا جائے تقریب سے پریس کلب کے صدر مسعود عمرانی، حیدر خانزادہ، اعظم راول، ایکشن الائنس سکرنڈ کے چیئرمیں مجید عباسی، الخدمت رہنما عاشق حسین پٹھان، محمد اقبال مگسی، محمد یونس راجپوت غلام مصطفی مانجوٹھو اور دیگر نے خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.