امام الحق نے بابر اعظم کے رن آؤٹ کی وجہ بتا دی
بابر کو منانے کی کوشش کریں گے، کپتان تک میری نو کی آواز ہی نہیں آئی، وہ بہت قریب آگئے تھے، کرکٹ میں کمیونیکشن کی غلطیاں ہوجاتی ہیں: اوپنر
ذیشان مہتاب بدھ 4 جنوری 2023 11:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ خسارے کو کم کریں اور اچھی باریاں لگائیں، جیسے جیسے وکٹ پرانا ہوتا ہے، چیلنجز بڑھیں گے، وکٹ پر گراس ہے اس وجہ سے زیادہ خراب نہیں ہوئی، نیوزی لینڈ فیلڈ پر نفسیاتی طور پر بہت اچھا گیم کھیلتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سعود شکیل جب آیا تو ریورس سوئنگ اچھا ہو رہا تھا، اس نے کافی اچھا کھیلا، ہر بیٹر چاہتا ہے کہ رن کریں لیکن سعود نے ٹیم کےلیے ٹمپرامنٹ کا مظاہرہ کیا، وہ ایک گھنٹہ کافی اہم تھا اگر کوئی کھلاڑی آؤٹ ہوجاتا تو مسئلہ ہوتا، کرکٹ میں رن آؤٹ ہوجاتے ہیں، پہلے ایک بار میں ایسے آؤٹ ہوگیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.