ملک سے فٹ بال کی برآمدات میں 6 ماہ کے دوران 53.58 فیصد اضافہ
پیر 23 جنوری 2023 13:34
(جاری ہے)
پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں فٹبال کی برآمدات سے ملک کو 120.79 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 53.58 فیصد زیادہ ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں فٹ بال کی برآمدات کاحجم 63.66 ملین ڈالرریکارڈ کیاگیا تھا۔ اعدادوشمار کےمطابق کھیلوں کے سامان کی مجموعی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 27.40 فیصد نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کھیلوں کے ساما ن کی برآمدات سے 208.67 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 163.79 ملین ڈالر تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلے کا دلچسپ آغاز
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلے کا پہلا میچ، جنوبی افریقہ نے ہدف دے دیا
-
احمد شہزاد نے حارث رؤف کی حمایت کرنیوالے کھلاڑیوں کو کھری کھری سنا دیں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے ٹاپ 15 کھلاڑیوں میں بھی شامل نہیں : مائیکل وان
-
گیری کرسٹین نے ٹیم کی یکجہتی سے متعلق کھلاڑیوں کے کردار پر کوئی گفتگو نہیں کی، اہم کھلاڑی کا انکشاف
-
ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے رائونڈ سے اخراج پر بابر کی شائقین سے معذرت
-
کھلاڑیوں کے پاس ماڈرن ڈے کرکٹ کی کوئی اسکل موجود نہیں، ہیڈ کوچ قومی کرکٹرز پر سیخ پا
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
بابر ، رضوان ، شاہین کو بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آرام دیئے جانے کا امکان
-
بابر اعظم کی پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی : وریندر سہواگ
-
یونس خان نے پاکستانی ٹیم کی کپتانی کے لیے امیدوار کا نام دے دیا
-
پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.