قرآن ہماری اساس اور بنیاد ہے اس کی بے حرمتی کوئی بھی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا، وفاقی وزیرمفتی عبدالشکور
بدھ 25 جنوری 2023 23:10
(جاری ہے)
اور ہم سب کا احترام کرتے ہیں لیکن سویڈن میں قرآن کی حالیہ بے حرمتی کا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔
ہم وزیر مذہبی امور ترکی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے اس بات کی اہمیت کا احساس کیا اور وزرائے کرام اور اہم شخصیات کو جمع کیا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت، علمائے کرام اور عوام اس واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔اس سے قبل بھی اس طرح کے واقعات ہوتے رہے ہیں. اس سے مسلمانوں میں تشویش پیدا ہونا فطری امر ہے۔امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس پر ٹھوس اور جارحانہ موقف اپنائے۔اقوام متحدہ اور بڑے ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھی اپنا کردار ادا کریں۔بین المذاہب ہم آہنگی کا رویہ سب کو اپنانا چاہیے۔اس پر مستقل اور مؤثر قانون سازی کی ضرورت ہے۔اور پھر ان قوانین پر عمل بھی کیا جائے تاکہ پھر کسی کو اس طرح کے عمل کی جرات نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.