لاہور لٹریر ی فیسٹیول ،ْ لوک داستانوں پر مضامین کے مقابلے کا انعقاد کررہا ہے
جمعہ 27 جنوری 2023 20:36
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ایل ایل ایف کو موصول ہونے والی لو ک داستانوں پر میرٹ پر پرکھا جائے گا،مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو ایک لاکھ، دوسری کو50ہزار جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان لکھاری کو25ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا۔
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء رفیع اللہ نے اس حوالے سے اپنے تاثرات میں کہا کہ نوجوان لکھاریوں کے لئے اچھا موقع ہے ،ْ وہ اپنا ہنرآزما سکتے ہیں۔ ججز کی کمیٹی مشرف فاروقی، ریشم سید، حسین طاہر لطیف، نائلہ عامر اور وجیہہ حیدر پر مشتمل ہے۔ ترجمان الحمراء کے مطابق نوجوان لکھاری اپنی داستانیں ،ْ الحمراء آرٹ میوزیم ،ْ قذافی سٹیڈیم میں جمع کروا سکتے ہیں،مقابلہ لوک داستان کا مقصد ،ْ لوک داستان کی عظیم اور قدیم ،ْ قدر کو نئی نسل میں زندہ رکھنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.