اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،پیٹرول کی سیل بند کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس کو بھاری جرمانے
پیر 30 جنوری 2023 17:55
(جاری ہے)
جلال پورپیروالہ میں اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ نے عوامی شکایات پر پیٹرول اور ڈیزل کی سیل بند والے 7 پیٹرول پمپس مالکان کو بھاری جرمانے عائد کردیئے، اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافہ کے پیش نظر جلال پور میں متعدد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت بند تھی اور یہ صورتحال شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا سبب بن رہی تھی ،عوامی شکایات پر ہم نے 7 پیٹرول پمپس مالکان کو بھاری جرمانے عائد کیے ہیں اور متعدد کو وارننگ جاری کی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے کہا ہےکہ جلال پور کے تمام پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے، شکایت کی صورت میں شہری فوری اطلاع دیں، پیٹرولیم مصنوعات فروخت نہ کرنے والے پیٹرول پمپس مالکان کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی ۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کم عمرلڑکی کی شادی کرانے پرنکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت
-
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا صوبہ بھرمیں خراب واٹرفلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
-
کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کا چیچہ وطنی کے قریب انجن خراب
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.