مردان، غلہ ڈھیر میں پستول چلنے سے ایک شخص شدید زخمی

جمعرات 2 فروری 2023 12:16

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2023ء) مردان کے علاقے غلہ ڈھیر میں پستول چلنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ ریسکیو1122مردان کے مطابق واقعہ کی اطلاع موصول ہونے پر ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

واقعہ میں 28سالہ الیاس نامی شخص شدید زخمی ہوگیا ۔میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :