گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی4 با صلاحیت کھلاڑی ایچ ای سی کی والی بال ٹیم کیلئے منتخب
جمعرات 2 فروری 2023 12:16
(جاری ہے)
یونیورسٹی ترجمان کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے زیر نظامت آئی بی اے سکھر کراچی میں منعقدہ آل پاکستان انٹر ورسٹی ویمنزوالی بال چیمپئن شپ2023 میں گورنمنٹ کالج ویمنزیونیورسٹی فیصل آباد کی4کھلاڑیوں عروہ زاہد، عقدہ صدیق، مناہل جبین، اور ملیحہ سلیم کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی قومی والی بال ٹیم کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے۔
دریں اثنا ڈی جی سپورٹس ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان انجینئر جاوید علی میمن اور وائس چانسلرویمنز یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق(تمغہ امتیاز) نے اس کامیابی پرکھلاڑیوں اور ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس فہمیدہ ایوب کو مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح ادارے کا نام روشن کریں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.