میری فٹنس کا 25سالہ کھلاڑی سے موازنہ کر سکتے ہیں،شعیب ملک نے ریٹائر نہ ہونے کی وجہ بتادی
کرکٹ کھیلتا رہوں گا ،اسی لیے میں ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہا‘پاکستانی آل رائونڈر کی گفتگو
جمعرات 2 فروری 2023 15:30
(جاری ہے)
بی پی ایل کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں کرکٹ کھیلتا رہوں گا اور اسی لیے میں ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہا۔
شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں ٹیسٹ ڈیبیو2001، ون ڈے ڈیبیو 1999 اور ٹی ٹونٹی ڈیبیو 2006 میں کیا تھا۔شعیب ملک نے پاکستان ٹیم میں آخری ٹیسٹ میچ 2015 جبکہ آخری ون ڈے 2019 اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 2021 میں کھیلا تھا۔مجموعی طور پر شعیب ملک 35 ٹیسٹ، 287 ون ڈے اور 124 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ کافی وقت سے پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر رہنے والے شعیب ملک نے گزشتہ روز اپنی 41 ویں سالگرہ منائی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.