برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے اضافہ

جمعہ 3 فروری 2023 12:07

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2023ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سی549روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 301روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔