برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی

ہفتہ 4 فروری 2023 12:35

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2023ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سی546روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی364روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت301روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔