خیرپور میں بچیوں سے جنسی زیادتی اورخواتین کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار
ہفتہ 4 فروری 2023 21:36
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مطلوب ملزم غلام مہرانی کو کوٹ ڈیجی میں پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارکیا گیا ، ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ ملزم کے 2 ساتھی فرار ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ ڈاکو کوٹ ڈیجی کی مرکزی شاہراہ پر واردات کی نیت سے کھڑے ہیں، پولیس وہاں پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ کے بعد مطلوب ملزم غلام مہرانی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ملزم غلام مہرانی نے چند روز قبل بچیوں کے ساتھ زیادتی اور خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔واضح رہے کہ پولیس نے سرکاری مدعیت میں پہلے ہی مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.