لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا

منگل 7 فروری 2023 22:06

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2023ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں معمولی تبدیلی کے بعد شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، گزشتہ روز شہر کے ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 158 ریکارڈ کی گئی، تاہم سورج کی تپش میں شدت کے باعث شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :