لہڑی اور ابڑو قبائل کے درمیان جاری خون ریزی کو روکنے کیلئے چیف آف ساراوان اور چیف آف جھالاوان عملی طور پر اپناکردار ادا کریں،ٹکری اللہ گل
ہفتہ 11 فروری 2023 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی، چیف آف جھالاوان نواب ثنا ء اللہ خان زہری، چیف آف محمدحسنی سردار شہباز خان محمدحسنی، سردار فتح محمدحسنی، میر علی حیدر جان محمدحسنی، رکن صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمدحسنی، میر رامین جان محمدحسنی، میر قادر جان محمدحسنی، سردار اخترجان مینگل، نواب ایاز خان جوگیزئی، چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی، سردار کمال خان بنگلزئی، میر عنایت اللہ محمدحسنی، سردار لیاقت جان کرد، نواب چنگیز خان مری، نواب زادہ میر شازین بگٹی، سردار سرفراز خان ڈومکی، نواب غوث بخش باروزئی، سردار عاصم سرپرہ، سردار سخی جان سمالانی، میر کبیر جان محمد شہی، میر تاج محمد رند، سردار عظیم جان محمد شہی، میر خالد لانگو، سردار نادر خان لانگو، سردار ظفر علی محمدحسنی، سردار یاسین جان لانگو، سردار چنگیز خان ساسولی، سردار اسلم بزنجو، پرنس آغا عمر جان احمد زئی، نواب ذوالفقار علی مگسی، سردار یار محمد رند، سردار لونی، سردار خجک، سردار جمالی، سردار عمرانی، سردار اورنگزیب رخشانی، سردار سنجرانی، سردار عطا ء اللہ دہانی، میر ظہور بنگلزئی، ٹکری عبدالغنی محمدحسنی، نواب میر احمد چلتن وال، نواب زادہ میر جمال خان رئیسانی اور دوسرے تمام خیرخواہوں سے دست بستہ اپیل کرتے ہیں کہ وہ لہڑی قبائل اور ابڑو قبائل کے درمیان جاری خونریزی کو روکنے کیلئے عملی طور پر اپناکردار ادا کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.