آئی بی اے پاس پرائمری اساتذہ کا 12 ماہ گزر جانے کے باوجود تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف بدین پریس کلب اور ڈی او ایجوکیشن افس کے سامنے احتجاج
جمعرات 9 مارچ 2023 22:15
(جاری ہے)
گزشتہ سال پرائمری اساتذہ کی اسامیوں پر تعینات ہونے والے آئی بی اے پاس اساتذہ نے 12 ماہ گزر جانے کے باوجود تنخواہوں کی عدم آدائیگی کے خلاف بدین پریس کلب کے سامنے اساتذہ رہنماں طارق جمالی منور علی راہکڑو میر اسد تالپور عمر سموں جاوید نطامانی اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دے کر روڈ بھی بلاک کر کے ٹریفک معطل کر دی .
اس موقع پر اساتذہ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر بدین صالح کوریجو افس اسسٹنٹ ایاز دایو کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے افسران پر ناہلی غفکت اور کریپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا آئی بی اے پاس تمام اساتذہ اپنی قابلیت اور میرٹ پر بھرتی ہوئے ہیں محکمہ تعلیم کے افسران نے پہلے تعیناتی اور تقرریوں کے موقع پر کریپشن کا بازار گرم کیا کھلے عام رشوت لے کر افر لیٹر جاری کئے اور اب پھر ہماری تنجواہیں روک کر رشوت دینے پر مجبور کر رہے ہیں .اساتذہ کے مطابق ایک سال گزر جانے کے باوجود ہمیں ہماری تنخواہوں سے محروم رکھ کر فاقہ کشی پر مجبور کر رکھا ہے .اساتذہ جلوس کی شکل میں مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج ریکارڈ کرنے کے لئے ایجوکیشن افس پہنچے تو افسران اور اہلکار دفاتر کو تالا لگا کر فرار ہو گے . اساتذہ نے اس موقع پر کہا کہ ایک ہفتہ میں تنجہواہوں کی ادائیگی نہ کی گئی تو ہم ڈی سی آفس پر مظاہرے کے علاوہ محکمہ تعلیم کے افسران کا گہرا کریں گے .مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.