ماں کو کمر پر اٹھائے طوافِ کعبہ کرتے شخص کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں مسکراتی ہوئی ماں اپنے بیٹے کے اس فعل پر انتہائی خوش دکھائی دی
ساجد علی ہفتہ 18 مارچ 2023 14:43
(جاری ہے)
ادھر عمرہ کے دوران پاکستانی خاتون عمرے کے دوران سانس کے شدید عارضے میں مبتلا ہوئی تو پاکستانی خاتون کو مسجد الحرام سے اجیاد ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ لایا گیا کیوں کہ خاتون کوسانس لینے میں بہت زیادہ دشواری کا سامنا تھا، اجیاد ایمرجنسی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کے تعاون سے پاکستانی خاتون کی جان بچانے کے لیے فوری طور پر طبی امداد فراہم کی۔
ڈاکٹروں نے بتایا کہ سب سے پہلے خاتون کو ہنگامی طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اس کے بعد مرض کی تشخیص کی گئی، جس کے ساتھ ہی انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کرکے ایکمو ٹیکنالوجی کی مدد سے خاتون عمرہ زائر کا علاج کیا گیا اور علاج سے خون میں آکسیجن کی مقدار مطلوبہ حد تک بڑھ گئی اور طبیعت سنبھلنے پر پاکستانی خاتون کو کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کردیا گیا جہاں مریض کو علاج کی تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.