ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کامفت آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہارون آباد میں ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ
جمعہ 24 مارچ 2023 21:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب حکومت نے مفت آٹے کی فراہمی کا تاریخ ساز پیکیچ دیا ہے جس سے مستحق خاندانوں کو بہت ریلیف مل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں ضلع بھر میں 4لاکھ 9ہزار 867خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جارہا ہے اور تحصیل ہارون آباد میں58ہزار 258 خاندان اس مفت آٹے کی فراہمی سے مستفید ہوں گے اور ہارون آباد میں 19یوٹیلٹی سٹور،11کریانہ شاپس اور 4ٹرکنگ پوائنٹس قائم کیے ہیں اور 25رمضان المبارک تک مفت آٹا فراہم کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.