ؑنیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا

اتوار 26 مارچ 2023 20:40

کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2023ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 28 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 31 مارچ کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف 198 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی

متعلقہ عنوان :