میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکاراز ،آندرے روبلوف اور ٹیلر فریٹز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
پیر 27 مارچ 2023 08:20
(جاری ہے)
روس کے ٹینس کھلاڑی آندرے روبلوف بھی سربین حریف کھلاڑی میومیر کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سٹریٹ سیٹس میں 1-6 اور 2-6 سے کامیابی حاصل کی ۔
میزبان امریکی کھلاڑی ٹیلر فریٹز نے بھی تیسرے رکاوٹ عبور کر لی انہوں نے حریف کینیڈین کھلاری ڈینس شاپووالو کو سیدھے سیٹس میں 4-6 اور 4-6 سے مات دی ۔ ایک اور میچ میں اطالوی ٹینس کھلاڑی جینک سنر نے بلغارین حریف کھلاڑی گریگور دیمتروف کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 4-6 سے شکست دےکر چوتھے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.