
مادھوری کیخلاف ہتک آمیز ریمارکس ، بھارتی سیاسی تجزیہ کارمتھن وجے کمار کوقانونی نوٹس بھیج دیاگیا
بدھ 29 مارچ 2023 12:21

(جاری ہے)
چک لوری اور بل پراڈی کا تخلیق کردہ دی بگ بینگ تھیوری اصل میں سی بی ایس پر 2007 سے 2019 کے دوران نشر کیا گیا، اگرچہ یہ شو نیٹ فلکس نے تیار نہیں کیا تھا لیکن بھارت اور پاکستان جیسے ممالک میں اسٹریمنگ کے لیے یہ شو اس کی لائبریری میں شامل ہے اور متھن وجے کمار چاہتے ہیں کہ اسٹریمنگ سروس اس قسط کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دے۔
22 ستمبر 2008 کو نشر ہونے والے شو کے دوسرے سیزن کی پہلی قسط میں ’دی بیڈ فش پیراڈائم‘ میں شیلڈن کوپر کا کردار ادا کرنے والے جم پارسن کو کنال نیر سے جو راج کوتھراپلی کا کردار نبھا رہے تھے، ان سے اختلاف کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ کا موازنہ کرتے ہوئے شیلڈن کوپر نے ایشوریا رائے کو ’ غریب آدمی کی مادھوری ڈکشٹ’ کہا جس کا جواب دیتے ہوئے راج کوتھراپلی نے کہا کہ ’ایشوریہ رائے ایک دیوی ہے جب کہ ان کے مقابلے میں مادھوری ڈکشٹ کوڑھ زدہ طوائف ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کوانتباہ
-
بھارتی میڈیا نے مودی کوایشوریہ رائے بنادیا: نادیہ خان کا وار
-
بھارتی گلوکاروشال مشرا کا پاکستان کی مخالفت میں ترکیہ ، آذربائیجان نہ جانے کا اعلان
-
شائے گِل کی افواجِ پاکستان کے حق میں پوسٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں
-
رابعہ کلثوم کا بھارت میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو چپیڑیں مارنے کا اعلان
-
پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی ابوظہبی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں، جذباتی ویڈیو وائرل
-
امبرہیرڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، مدرز ڈے پر خوشخبری کا اعلان
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی ایک اور بڑی کامیابی
-
آپریشن بنیان مرصوص،شوبز شخصیات کا فوج سے اظہار یکجہتی، بہادری پر خراج تحسین
-
پیسہ انسان کی عزت نفس ، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد
-
سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.