پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی
ڈاکٹروں نے فوری سرجری کے ذریعے بچے کی آنتوں سے ہوا نکالی، بچے کی حالت کسی بھی وقت مزید بگڑ نے کا خدشہ،چند لڑکوں نے شرارتاَ بچے کے جسم میں ہوا بھری۔دکان کے مالک کا بیان
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 8 اپریل 2023 12:46
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر باجوڑ کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان مالک کو گرفتار کرکے حوالات بھیج دیا۔
ملزم کے مطابق اس کے دکان پر بچوں نے شرارتاَ یہ جرم کیا ہے میں اس عمل میں شریک نہیں۔اسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ یوسفزئی کے مطابق واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔دوسری جانب ضلع باجوڑ میں پولیس کی کارروائی کے دوران 45 کلوگرام چرس برآمدکر لی گئی۔ آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور کے ویژن اور ڈی۔ائی۔ جی ملاکنڈ ناصر محمود ستی کی تحریری احکامات کے روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان کے سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مجرم اشتہاریوں کے خلاف مہم کا باقاعدہ اغاز کیاگیا ہے۔ناکہ بندی کے دوران ایک فیلڈر گاڑی کے خفیہ خانوں سے 45 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی۔ ملزم کو موقع پر گرفتار کرکے ان کے کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ تھانہ وڑہ ماموند میں درج رجسٹرڈ کرکے مذید تفتیش شروع کردی گئی۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.