عمان کا سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں 94 فیصد اضافہ
بین الاقوامی پروازوں کی تعداد فروری 2023ء میں 112.4 فیصد بڑھ کر 14 ہزار 250 ہوگئی
ساجد علی بدھ 26 اپریل 2023 16:07
(جاری ہے)
اسی طرح صلالہ ہوائی اڈے نے اس سال فروری میں بین الاقوامی اور گھریلو پروازوں کی تعداد میں 38.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا، جہاں سے 2 لاکھ 10 ہزار 865 مسافروں کو لے کر جانے والی پروازوں کی تعداد 43 فیصد زیادہ ہے جب کہ 60 بین الاقوامی پروازیں 4 ہزار 277 مسافروں کے ساتھ فروری 2023ء میں صحار ہوائی اڈے پر آئیں اور یہاں سے روانہ ہوئیں۔
معلوم ہوا ہے کہ فروری میں مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ذریعے مسافروں کی قومیت کے لحاظ سے روانہ ہونے اور آنے والے مسافروں میں بھارتی 1 لاکھ 23 ہزار 130 کے ساتھ سرفہرست رہے، اس کے بعد بنگلہ دیش (44 ہزار 233) اور پاکستان (37 ہزار 130) شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.