علی رضا بٹ نے آزر بایجان باکو میں باکسنگ ایشیائی چیمپیئن 2023 کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
ہفتہ 29 اپریل 2023 22:09
(جاری ہے)
علی رضا بٹ نے نصیر یوسف وہرہ کو دکھ بھر لہجے میں کہا میرا مستقبل خطرہ میں ہے اور میں اپنا کھیل جاری نہ رکھ پاؤں گا۔
صدرمرکزی کلا تھ بورڈ اتحاد گروپ پاکستان الحاج نصیر یوسف وہرہ نے علی رضا بٹ کو یقین دلایا آپ کی بھر پور مدد کی جا،ْے گی دیگر حکام بالا اور ایوان حکومت تک آپ کی آواز پہنچایں گے ۔نصیر یوسف وہرہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جو کھلاڑی اپنے ملک پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر رہے ہیںان کو نہ صرف سہولت فراہم کی جا،ْیں بلکہ ان کو سرکاری نوکریاں بھی ملنی چاہیں اس موقع پر ایشیائی باکسنگ چیمپین علی رضا بٹ نے الحاج نصیر یوسف وہرہ اور انکے آل کشمیریاں بٹ برادری فاونڈیشن فیصل آباد کے ضلعی صدر بلال اسلم بٹ مرکزی رہنما خواجہ احسان غنی ،جنرل سیکرٹری ریاض بٹ ایڈوکیٹ رانا طارق جاوید، اشفاق بٹ سوشل میڈیا ہیڈ خبیب انجم بٹ ، توفیق بٹ ایم ایس ایف سٹی کے صدر حمزہ طارق کمبوہ ، رانا عابد،ڈویثزن صدر سپشل ایجو کیشن عاصم خان اور دیگر معززین شہر کا اپنے گھر آمد پر شکریہ ادا کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.