عائشہ عمر سوشل میڈیا سے دو ہفتے دوری کے بعد واپس، تجربہ مداحوں کیساتھ شیئر کردیا
قدرت ،فطرت کے قریب رہنا ،سمندر دیکھتے جاگنا، دھوپ میں ٹہلنا، یوگا کرنا ،مساج لینا ،پرسکون رہنا اچھا لگا، اداکارہ
بدھ 31 مئی 2023 19:10
(جاری ہے)
اداکارہ نے بتایا کہ ٹیکنالوجی، فون، ٹیلی ویژن، سوشل میڈیا، کام کے ماحول، لوگ، لال گوشت سے حاصل ہونے والی پروٹین، کیفین، ریفائنڈ شوگر، گلوٹین، ڈیری، آلودگی، کاریں، ایندھن کا دھواں، کیمیکلز، میک اپ اور دھاتیں، قدرتی مصنوعات کا استعمال کرنے سے گریز کے دو ہفتے۔
عائشہ عمر نے بتایا کہ دو ہفتوں کے دوران پیار اور دیکھ بھال کے ساتھ تیار کیا گیا انتہائی لذیذ اور غذائیت سے بھرپور کھانا، صرف سبزیاں کھائیں اور جڑی بوٹیوں کی چائے پی۔عائشہ عمر نے لکھا کہ قدرت اور فطرت کے قریب رہنا اور سمندر کو دیکھتے ہوئے جاگنا، شاندار دھوپ میں ٹہلنا، دھوپ سینکنا، روزانہ یوگا کرنا اور مساج لینا اور پرسکون رہنا اِنہیں بہت اچھا لگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.