غ*امریکہ، مالک نے کتے کی سالگرہ پر اٴْس کیلیے 57 لاکھ کا گھر بنوادیا؛ویڈیو وائرل
اتوار 4 جون 2023 18:05
(جاری ہے)
گھر کی تعمیر سے سالگرہ والے دن کتے کو نئے گھر میں منتقل کرنے اور سالگرہ کے جشن تک کے تمام مناظر اس ویڈیو میں شامل ہیں۔
کتے کا مالک کا کہنا ہے کہ اس سے قبل اس کے پاس ایک کتا تھا جسے وہ بہت پسند کرتا تھا اور پھر وہ بیمار ہوکر فوت ہوگیا جس کے بعد میں اداس رہنے لگا تھا۔ میری ایک دوست نے مجھے ایک کتا دیا۔کتے کی پہلی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے میں نے 20 ہزار ڈالر کا ایک ایسا گھر بنانے کا فیصلہ کیا جس میں بیڈ روم ، ٹی وی لا ئونج اور عقب میں پلے ایریا بھی ہو۔اپنے دوست سے یہ آئیڈیا شیئر کیا اور ہم دونوں نے مل کر یہ سنگ میل عبور کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.