جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
منگل 6 جون 2023 20:00
(جاری ہے)
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے خط کے جواب میں کہاکہ ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کی جاری کردہ انسانی حقوق کی رپورٹ برائے 2022ء میں پریس کے ارکان کے لیے اظہارِ رائے کی آزادی اور سیاسی شراکت داری سے متعلق امور پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور اسلام آباد میں امریکی سفارتی مشن پاکستانی حکام اور سول سوسائٹیز کے ساتھ باقاعدگی کے ساتھ متعلقہ امور پر بات ہوتی ہے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے قانونی امور نے کہا ہے کہ پاکستان اہم شراکت دار ہے، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پاکستان میں انسانی حقوق کی پاسداری، قانون کی بالا دستی اور جمہوری اقدار کے مساوی اطلاق کی حمایت کیلئے حکومتِ پاکستان اور سول سوسائٹیز کے تمام شعبوں کے ساتھ انگیجمنٹ جاری رکھے گا۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ وسیع تر تعلقات کے لیے کانگریس کی پیش رفت پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اس کا مشکور ہے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہاکہ امریکی مفادات کے فروغ بشمول انسانی حقوق کی پاسداری کرنے والے خوش حال، جمہوری پاکستان کے لیے کانگریس کے ساتھ مل کر کام کرنا انتہائی اہم ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.